Pitch Engine
The Times Real Estate

.

  • Written by Reporters

اسلام آباد، پاکستان ۔ای کیوایس نیوزوائر-  11 فروری 2021 - ایک معروف ٹیکنالوجی کمپنی،  مونڈیا (www.Mondia.com) ، نے جو ڈیجیٹل مواد کی مارکیٹنگ اور تقسیم میں مہارت رکھتی ہے، صارفین کو گیمنگ کا ایک انوکھا احساس پیش کرنے کے لئے،پاکستان میںٹیلی کمیونیکیشن کے ایک معروف فراہم کنندہ یوفون کے لئے ایکنئی گیمنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

نیا گیمنگ پورٹل، یوفونکا یوبکس، گاہکوں کو ایک "آل-یو-کین-ایٹ" گیمنگ کا احساس پیش کرے گا جس میں ہزاروں پریمیم گیمز شامل ہیں۔ گیمنگ کے لئے وقف پلیٹ فارم ایک ویب پورٹل کی حیثیت سے دستیاب ہوگا - لگیسی ڈیوائس  کی رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لئے بحیثیت ایک ایپ۔ مونڈیا جدید ترین پورٹل اور ایپلی کیشن ترتیب دےگا اورساتھ ہیاعلیٰ درجہ کے مواد کا بھیبندوبست کرے گا۔

 

"ٹیلی کام کمپنیاں آج اپنے آن لائن سامعین کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے انوکھے طریقےتلاش کر رہے ہیں جس نے مونڈیا کو پسند کا ساتھی بنادیا ہے، کیوں کہ ہم مواد اور پلیٹ فارم سروسز، لائف سائیکل مینجمنٹ اورمصروفیات کو رواں رکھنے میں انڈسٹری لیڈر ہیں، " مونڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عمادیو رحمٰن نے ایساکہا ۔ "یوفون ایک کامیاب ٹیلکو آپریٹر ہے ، اور ہم کھیلوں اور مواد کے عالمی معیار کے ماحولیاتی نظام کے ذریعہ اپنے صارفین کو جدید اور پرکشش ڈیجیٹلاحساسات فراہم کرکے ان کے موبائل گیمنگ پورٹ فولیومیں تعاون کے خواہش مندہیں۔"

 

موبائل گیم کییہ پیش کش یوفون موبائل صارفین کو ماہانہ سبسکریپشن کے ذریعے معروف اور اعلی گیمنگ پبلشرز کی سیکڑوں گیمز پیش کرتے ہوئے لامحدود مواد تک رسائیفراہم کرے گی۔

 

یوفون کے ترجمان کا کہنا تھاکہ "گیمنگروز افزوں مواد  کے پروگرام کا ایکحصہ ہے اور مونڈیا کے ساتھ ہماری شراکت داریبھرپور ڈیجیٹلاحساس کی فراہمی کے ہمارے عزم کیتجدید ہے جو ہمارے صارفین چاہتے ہیں۔" انہوں نے اپنے اختتامی کلمات میں کہا،"ہم اپنے صارفین کے آس پاس اپنی قدر میں اضافے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں، اور ہم مونڈیا کے ساتھ اپنی شراکت پر بہت پرجوش ہیں کیونکہ ان کے کاروباری اصول بھی اسی طرز  کےہیں۔"

 

مونڈیا کی جانب سے  تقسیم بذریعہ اے پی او گروپ۔

ڈاؤنلوڈ امیج:  https://imgur.com/krtn6nW

  

مونڈیا کے بارے میں:

مونڈیا (www.Mondia.com) ،  ایک معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو جو ڈیجیٹل مواد کی مارکیٹنگ اور تقسیم میں مہارت کی حامل ہے۔ مونڈیا کی اس بات پر گہری نظرہے کہ مارکیٹ کا رخ کس طرف ہے اور کسٹمر کے بہترین تجربات کو مجاز بناتے ہوئے کاروباری مسائل کو حل کرنے میں ٹکنالوجی کا کیا کردار ہے ۔ مونڈیا، اپنے مواد پر مشتمل پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں کے لئے ذاتی نوعیت کے ڈیجیٹلتجربات تیار کرتا ہے  جس کے ذریعے انھیں کہیں بھی اور کسی بھی وقت قابل رسائی تازہ ترینعالمی معیار کا ڈیجیٹل مواد فراہم کرتا ہے، جس میں صحت ، تفریح ، طرز زندگی ، گیمنگ ، موسیقی اور کھیل شامل ہیں۔ مونڈیا اس حیثیت کا حامل ہے کہ اپنے کاروباری کسٹمرز کو ان کی مصروفیت میں اضافہ کرنے کے قابل بنائے اور ادائیگیوں کے ربط، کسٹمر کے حصول  اور طرز زندگی کو چلانے والی خدمات  کے ذریعے ان کی پیسہ بنانے کی صلاحیت میں انتہائی اضافہ کرے۔

 

پورےیورپ ، مشرق وسطی اور افریقہ میں 18 مقامات کے ساتھ ، مونڈیا 60 سے زیادہ ممالک میں 1.4 بلین صارفین تک رسائی رکھتاہے۔ کمپنی دنیا بھر کے 80 سے زیادہ ٹیلکو آپریٹرز ، 1,000 سے زیادہ مواد فراہم کرنے والے اور 200 تاجروں کے ساتھ شراکت دار ہے۔ مونڈیا کی خدمات ایتھوپیا ، نائیجیریا اور پاکستان میں mondia.cellکے ذریعے دستیاب ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ملاحظہ کیجیےwww.Mondia.com۔

یوفون کے بارے میں:

یوفون (www.Ufone.com) ایک پاکستانی سیلولر کمپنی ہے جو پاکستان کے تمام بڑے شہروں بشمول ملک کے تمام ، دیہاتوں اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں موجود ہے۔ اس کمپنی میں 3،850 سے زیادہ افراد ملازمت کرتے ہیں اور ملک بھر میں 320 سے زیادہ فرنچائزز اور کمپنی کی ملکیت میں ہیں، کمپنی کسٹمر سروس مراکز کے نیٹ ورک کے ساتھ ساتھ ملک گیر سطح پر 150،000 تقسیم نیٹ ورک  آؤٹ لیٹس کے ساتھ کام کرتی ہے۔

Source https://www.media-outreach.com/release.php/View/64898#Contact